المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ صَاحِبَ سِرِّ رَسُولِ اللَّهِ باب: سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رازدار تھے
حدیث نمبر: 5450
سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد يقول: سمعت يحيى بن معين يقول: كنيةُ عبد الله بن مسعود أبو عبد الرحمن (2).
حافظ طلحہ بابر
یحییٰ بن معین بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد الرحمن تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو في "تاريخ العباس بن محمد الدُّوري" (112).
حوالہ / مصدر: یہ روایت عباس بن محمد الدوری کی "تاریخ" (112) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ روایت عباس بن محمد الدوری کی "تاریخ" (112) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5450 سے ماخوذ ہے۔