المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ وَفَاةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ باب: سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5423
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدَّثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: مات عبدُ الرحمن بن عوف، ويُكنى أبا محمد، سنة اثنتين وثلاثين، وهو ابن خمس وسبعين سنة (1).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عبد اللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ، جن کی کنیت ابو محمد تھی، سن 32 ہجری میں وفات پا گئے اور اس وقت ان کی عمر 75 برس تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "معرفة الصحابة" لأبي نُعيم (474)، ومن طريقه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 35/ 307 من طريق محمد بن عبدوس بن كامل، عن محمد بن عبد الله بن نُمير.
حوالہ / مصدر: (1) اور یہ ابو نعیم کی "معرفۃ الصحابہ" (474) میں ہے، اور انہی کے طریق سے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" (35/ 307) میں محمد بن عبدوس بن کامل کے واسطے سے، انہوں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5423 سے ماخوذ ہے۔