المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ وَفَاةِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ باب: سیدنا اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5396
أخبرنا أبو بكر أحمد بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدَّثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: مات أبي بن كعب في خِلافة عمر بن الخطاب سنة اثنتين وعشرين (2).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عبد اللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں سن 22 ہجری میں ہوئی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو عند الطبراني في "الكبير" (530)، وابن زَبْر في "تاريخ مولد العلماء ووفياتهم" 1/ 109، وأبي نعيم في "معرفة الصحابة" (746)، وابن عساكر 7/ 345.
حوالہ / مصدر: (2) یہ طبرانی کی "المعجم الکبیر" (530)، ابن زبر کی "تاریخ مولد العلماء ووفیاتہم" (1/ 109)، ابو نعیم کی "معرفۃ الصحابۃ" (746) اور ابن عساکر (7/ 345) میں ہے۔
حوالہ / مصدر: (2) یہ طبرانی کی "المعجم الکبیر" (530)، ابن زبر کی "تاریخ مولد العلماء ووفیاتہم" (1/ 109)، ابو نعیم کی "معرفۃ الصحابۃ" (746) اور ابن عساکر (7/ 345) میں ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5396 سے ماخوذ ہے۔