المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ قَتَادَةَ بْنِ النُّعْمَانِ الظَّفَرِيِّ وَهُوَ أَخُو أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ لِأُمِّهِ باب: سیدنا قتادہ بن نعمان ظفری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جو امّی رشتے سے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے
حدیث نمبر: 5365
قال محمد بن عُمر: أخبرني محمد بن صالح، عن عاصم بن عُمر بن قَتَادة، قال: مات قَتَادة بن النعمان سنة ثلاث وعشرين، وهو يومئذٍ ابن خمس وستين سنةً، وصلَّى عليه عمر بن الخطاب بالمدينة، فنزل في قبره أخوه لأمِّه أبو سعيد الخُدري ومحمدُ بن مَسْلَمة والحارثُ بن خَزْمة (1). ذكرُ مناقب العلاء بن الحَضْرمي ﵁ -
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عاصم بن عمر بن قتادہ رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کی وفات سن 23 ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر 65 برس تھی، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مدینہ منورہ میں ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور ان کی قبر میں ان کے مادری بھائی سیدنا ابو سعید خدری، سیدنا محمد بن مسلمہ اور سیدنا حارث بن خزمہ رضی اللہ عنہم اترے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "الطبقات الكبرى" لابن سعد 3/ 419 عن محمد بن عمر الواقدي.
حوالہ / مصدر: (1) یہ ابن سعد کی "الطبقات الکبریٰ" (3/ 419) میں محمد بن عمر الواقدی سے مروی ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ ابن سعد کی "الطبقات الکبریٰ" (3/ 419) میں محمد بن عمر الواقدی سے مروی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5365 سے ماخوذ ہے۔