المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ النُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَهُوَ النُّعْمَانُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُقَرِّنٍ الْمُزَنِيُّ باب: سیدنا نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان، جو نعمان بن عمرو بن مقرن مزنی ہیں
حدیث نمبر: 5359
حدثني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا محمد بن يحيى بن سليمان، حدثنا أحمد بن محمد بن أيوب، حدثنا إبراهيم بن سعد، عن محمد بن إسحاق: أنَّ النعمان بن مُقرِّن المزنيَّ قُتل وهو أميرُ الناس سنة إحدى وعشرين (1).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن اسحاق سے روایت ہے کہ نعمان بن مقرن مزنی رضی اللہ عنہ سنہ 21 ہجری میں شہید ہوئے جبکہ وہ مسلمانوں کے امیر (سپہ سالار) تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "تاريخ الطبري" ضمن قصة نُهاوند بطولها 4/ 114 من طريق سلمة بن الفضل الأبرش، عن محمد بن إسحاق.
حوالہ / مصدر: (1) یہ "تاریخ طبری" میں نُہاوَند کے طویل قصے کے ضمن میں (4/ 114) سلمہ بن الفضل الابرش کے طریق سے موجود ہے، جو محمد بن اسحاق سے روایت کرتے ہیں۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ "تاریخ طبری" میں نُہاوَند کے طویل قصے کے ضمن میں (4/ 114) سلمہ بن الفضل الابرش کے طریق سے موجود ہے، جو محمد بن اسحاق سے روایت کرتے ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5359 سے ماخوذ ہے۔