❮
❯
حدیث نمبر: 527
فأخبرني علي بن بُندارٍ الزاهد، حدثنا عمر بن محمد بن جُبير، حدثنا أبو بكر الأَثرَم قال: سمعتُ أحمد بن حنبل وسُئِلَ عمَّن يتوضَّأ ولا يُسمِّي، فقال أحمد: أحسنُ ما يُروَى في هذا الحديث كثيرُ بن زيد.
حافظ طلحہ بابر

ابوبکر اثرم بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل سے سنا، ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو وضو کرے اور اللہ کا نام (بسم اللہ) نہ پڑھے، تو امام احمد نے فرمایا: اس بارے میں کثیر بن زید کی روایت سب سے بہتر ہے۔

حوالہ حدیث مستدرکِ حاکم / كتاب الطهارة / حدیث: 527
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 527]