المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
اسْتِنَانُهُ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ فِي مَرَضِ مَوْتِهِ باب: رسولُ اللہ ﷺ کا اپنی وفات کے مرض میں مسواک کرنا۔
حدیث نمبر: 520
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا علي بن عبد الصمد عَلَّان، حدثنا أبو الأحوص محمد بن حَيَّان، حدثنا عَثّام بن علي، عن الأعمش، عن حَبِيب بن أبي ثابت، عن سعيد بن جُبَير، عن ابن عباس قال: كان رسول الله ﷺ يُصلِّي ركعتين من الليل، ثم ينصرفُ فيَستاكُ (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 514 - على شرطهماحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو دو رکعتیں پڑھتے، پھر فارغ ہو کر مسواک کرتے تھے۔
یہ حدیث امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 3/ (1881)، وابن ماجه (288)، والنسائي (404) و (1345) من طريق عثام بن علي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (3/ 1881)، ابن ماجہ (288) اور نسائی (404) و (1345) نے عثام بن علی کلابی کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 520 سے ماخوذ ہے۔