المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
شَجَاعَةُ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی شجاعت کا بیان
حدیث نمبر: 5189
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب، سمعت العباس بن محمد، سمعت يحيى بن مَعين يقول: حدثنا أبو أُسامة، عن هشام بن عُروة، عن أبيه: أنَّ أبا سفيان بن الحارث بن عبد المُطّلب كان أحبَّ قريشٍ إلى رسول الله ﷺ، وكان شديدًا عليه، فلما أسلَمَ كان أحبَّ الناسِ إليه (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5110 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب قریش میں رسول اللہ ﷺ کو سب سے زیادہ محبوب تھے، (پہلے) وہ آپ ﷺ پر بہت سخت تھے لیکن جب اسلام لائے تو وہ آپ ﷺ کو لوگوں میں سب سے زیادہ پیارے ہو گئے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) رجاله ثقات، لكنه مرسل، وهو في "تاريخ العباس الدُّوري" عن ابن معين (73). أبو أسامة: هو حماد بن أسامة، وعروة: هو ابن الزبير بن العوام.
درجۂ حدیث: (2) اس کے راوی ثقہ ہیں، لیکن یہ "مرسل" ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ عباس الدوری کی "تاریخ" میں ابن معین (73) سے مروی ہے۔ "ابو اسامہ" سے مراد حماد بن اسامہ ہیں اور "عروہ" سے مراد ابن زبیر بن العوام ہیں۔
وأخرجه ابن أبي الدنيا في "الإشراف على منازل الأشراف" (177) عن محمد بن عبّاد بن موسى، عن أبي أسامة، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ابی الدنیا نے "الاشراف علی منازل الاشراف" (177) میں محمد بن عباد بن موسیٰ سے، انہوں نے ابو اسامہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5189 سے ماخوذ ہے۔