المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
شَجَاعَةُ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی شجاعت کا بیان
حدیث نمبر: 5188
أخبرني محمد بن المؤمَّل، حدثنا الفضل بن محمد الشَّعْراني، سمعت إبراهيم بن المنذر يقول: أبو سفيان بن الحارث بن عبد المُطّلب اسمُه المُغيرة، توفي سنة عشرين، وصلَّى عليه عمرُ بن الخطاب (1).
حافظ طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر کہتے ہیں کہ ابو سفیان بن حارث بن عبد المطلب کا نام مغیرہ ہے، ان کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه ابن مَنْدَه في "فتح الباب في الكنى والألقاب" (3550) من طريق عبد الله بن عيسى المديني، عن إبراهيم بن المنذر الحِزامي.
حوالہ / مصدر: (1) اسے ابن مندہ نے "فتح الباب فی الکنی والالقاب" (3550) میں عبداللہ بن عیسیٰ المدینی سے، اور انہوں نے ابراہیم بن المنذر الحزامی سے روایت کیا ہے۔
وسيرويه المصنف مرة أخرى برقم (5196) من طريق أبي يونس محمد بن أحمد بن يزيد المدني عن إبراهيم بن المنذر.
نوٹ / توضیح: مصنف عنقریب اسے دوبارہ نمبر (5196) پر ابو یونس محمد بن احمد بن یزید المدنی عن ابراہیم بن المنذر کے طریق سے روایت کریں گے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5188 سے ماخوذ ہے۔