المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ هِشَامِ بْنِ الْعَاصِ بْنِ وَائِلٍ السَّهْمِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: سیدنا ہشام بن العاص بن وائل سہمِی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5126
أخبرني أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: هشام بن العاص أمُّه [أمّ] (5) حَرْملة بنت هشام بن المغيرة بن عبد الله بن عُمر بن مَخزُوم.
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ہشام بن العاص رضی اللہ عنہ کی والدہ حرملہ بنت ہشام بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(5) لفظة "أم" سقطت من نسخنا الخطية، وأثبتناها من "طبقات خليفة" ص 26 و 299.
استدراک: لفظ "اُمّ" ہمارے قلمی نسخوں سے ساقط ہو گیا تھا، ہم نے اسے خلیفہ (بن خیاط) کی "الطبقات" (صفحہ 26 اور 299) سے دیکھ کر ثبت کیا ہے۔
استدراک: لفظ "اُمّ" ہمارے قلمی نسخوں سے ساقط ہو گیا تھا، ہم نے اسے خلیفہ (بن خیاط) کی "الطبقات" (صفحہ 26 اور 299) سے دیکھ کر ثبت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5126 سے ماخوذ ہے۔