المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَلَامُ النَّبِيِّ مَعَ أَمْوَاتِ الْمُشْرِكِينَ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرکین کے مردوں سے کلام فرمانا
حدیث نمبر: 5064
أخبرنا أبو أحمد محمد بن هارون الفقيه حدثنا محمد بن نُصَير بإسناده، عن محمد بن سعد، قال: يقال: إِنَّ اسم أبي حذيفة بن عُتبة هُشَيمٌ، ويقال: مِقسَمٌ (2).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن سعد بیان کرتے ہیں کہ کہا جاتا ہے کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ کا نام ”ہشیم“ ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کا نام ”مقسم“ ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) لم يذكر ابن سعد في "طبقاته الكبرى" 3/ 80 غير هُشَيم، قاله جزمًا.
حوالہ / مصدر: ابن سعد نے "طبقات الکبریٰ" (3/80) میں یقین کے ساتھ صرف ہشیم (بن بشیر) کا ذکر کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: ابن سعد نے "طبقات الکبریٰ" (3/80) میں یقین کے ساتھ صرف ہشیم (بن بشیر) کا ذکر کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5064 سے ماخوذ ہے۔