المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ فِي اسْمِ أَبِي حُذَيْفَةَ باب: سیدنا ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 5061
كما أخبَرَناهُ أبو إسحاق بن يحيى وأبو الحسين بن يعقوب، قالا: أخبرنا محمد بن إسحاق بن إبراهيم، حدثنا أبو يونس، حدثني إبراهيم بن المنذر، قال: أبو حذيفة بن عُتبة بن ربيعة اسمه هُشَيم (1). وقيل: اسم أبي حذيفة حِسْل.
حافظ طلحہ بابر
جیسا کہ ابراہیم بن منذر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوحذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ کا نام ”ہشیم“ ہے۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کا نام ”حسل“ ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وبه جزم ابن سعد في "طبقاته" 3/ 80.
حوالہ / مصدر: اسی بات کا یقین کے ساتھ ذکر ابن سعد نے اپنی "طبقات" (3/80) میں کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: اسی بات کا یقین کے ساتھ ذکر ابن سعد نے اپنی "طبقات" (3/80) میں کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5061 سے ماخوذ ہے۔