المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
مُتَارَكَةُ عَلِيٍّ بَعْضَ أَصْحَابِهِ بِسَبَبِ بَعْضِ مَا اعْتَقَدُوهُ . باب: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا اپنے بعض اصحاب سے بعض عقائد کی بنا پر تعلق ترک کرنا
حدیث نمبر: 4754
وأخبرني أبو سعيد النَّخَعي، حدثنا عَبْدان الأهوازيُّ، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير [عن أبيه] (3) أخبرنا عامر بن السِّمْط (4)، عن أبي الجَحّاف، عن معاوية ابن ثَعلبة، عن أبي ذرٍّ قال: قال رسول الله ﷺ لعليٍّ: "مَن فَارَقَني فقد فارقَ الله، ومن فارقَك فقد فارقَني" (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4703 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفهحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”جس نے مجھ سے علیحدگی اختیار کی اس نے اللہ سے علیحدگی اختیار کی، اور جس نے تم سے علیحدگی اختیار کی اس نے مجھ سے علیحدگی اختیار کی۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) ما بين المعقوفين سقط من النسخ الخطية، وأثبته الحافظ ابن حجر في "إتحاف المهرة" (17618).
نوٹ / توضیح: بریکٹ کے درمیان والی عبارت قلمی نسخوں سے ساقط تھی، اسے حافظ ابن حجر نے "اتحاف المہرہ" (17618) سے ثابت کیا (شامل کیا) ہے۔
(4) تحرَّف في النسخ الخطية والمطبوع إلى: السري.
نوٹ / توضیح: قلمی اور مطبوعہ نسخوں میں یہ لفظ تحریف ہو کر "السری" بن گیا ہے۔
(1) حديث منكر، وقد سلف الكلام عليه برقم (4674).
درجۂ حدیث: یہ حدیث "منکر" ہے، اور اس پر کلام نمبر (4674) کے تحت گزر چکا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4754 سے ماخوذ ہے۔