حدیث نمبر: 471
فأخبرَناه محمد بن أحمد بن حَمدُون، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا سَلْم ابن جُنَادة، حدثنا يزيد بن زُرَيع، عن علي بن المبارَك، عن يحيى بن أبي كَثير، عن عِيَاض، فذكر بنحوه (1). وأما حديث مَعمَر:
حافظ طلحہ بابر

عیاض (بن عبداللہ) سے سابقہ حدیث کے ہم معنی روایت مروی ہے۔ (جس میں نماز میں شک اور وسوسوں کا ذکر ہے)۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطهارة / حدیث: 471
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيره
تخریج حدیث «صحيح لغيره، وإسناده ضعيف كسابقه» [ترقيم الرساله 471] [ترقيم الشركة 465]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) صحيح لغيره، وإسناده ضعيف كسابقه.
درجۂ حدیث: یہ "صحیح لغیرہ" ہے اور اس کی سند بھی پچھلی سند کی طرح ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد 18/ (11513) عن وكيع عن علي بن المبارك، بهذا الإسناد. وسماه: عياض بن هلال.
حوالہ / مصدر: امام احمد 18/ (11513) نے وکیع عن علی بن مبارک کے طریق سے اسی سند کے ساتھ اسے روایت کیا ہے اور اس میں راوی کا نام "عیاض بن ہلال" صراحت سے مذکور ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 471 سے ماخوذ ہے۔