المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
أَنَا مَدِينَةُ الْعِلْمِ وَعَلِيٌّ بَابُهَا . باب: میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں
حدیث نمبر: 4688M
قال الحُسين بن فَهْم: حدَّثَناه أبو الصَّلْت الهَرَوي عن أبي معاوية (2). قال الحاكم: ليعلمِ المستفيدُ لهذا العِلمِ أنَّ الحُسين بن فَهْم بن عبد الرحمن ثقة مأمونٌ حافظٌ. ولهذا الحديث شاهدٌ من حديث سفيان الثَّوْري بإسناد صحيح:
حافظ طلحہ بابر
حسین بن فہم بیان کرتے ہیں کہ ہمیں یہ روایت ابوالصلت ہروی نے ابومعاویہ کے واسطے سے سنائی۔
امام حاکم فرماتے ہیں: علمِ حدیث کے طالب کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ حسین بن فہم بن عبدالرحمن ثقہ، معتبر اور حافظِ حدیث ہیں، اور اس حدیث کی ایک شاہد روایت سفیان ثوری کی حدیث سے بھی مروی ہے جو صحیح سند کے ساتھ ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) حديث باطل كما تقدم بيانه برقم (4687).
درجۂ حدیث: یہ حدیث "باطل" ہے جیسا کہ نمبر (4687) پر بیان ہو چکا۔
درجۂ حدیث: یہ حدیث "باطل" ہے جیسا کہ نمبر (4687) پر بیان ہو چکا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4688 سے ماخوذ ہے۔