المستدرك على الصحيحين
كتاب العلم— علم کا بیان
تَفْتَرِقُ هَذِهِ الْأُمَّةُ عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ كُلُّهَا فِي النَّارِ إِلَّا وَاحِدَةً باب: میری امت تہتر فرقوں میں بٹے گی، سب دوزخ میں جائیں گے سوائے ایک کے۔
حدیث نمبر: 447
ما أخبرَناه أبو العباس قاسم بن قاسم السَّيّاري بمرو، حدثنا أبو الموجِّه محمد بن عمرو الفَزَاري، حدثنا يوسف بن عيسى، حدثنا الفضل بن موسى، عن محمد بن عمرو، حدثني أبو سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "تَفرَّقَت اليهودُ على إحدى وسبعين، والنصارى مثلَ ذلك، وتَفترِقُ أُمَّتي على ثلاثٍ وسبعين فِرقةً" (2). ومنها:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہودی اکہتر فرقوں میں تقسیم ہوئے، عیسائی بھی اسی طرح، اور میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہوگی۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) انظر ما قبله.
اہم نکتہ: اس حوالے سے ماقبل کی بحث ملاحظہ فرمائیں۔
اہم نکتہ: اس حوالے سے ماقبل کی بحث ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 447 سے ماخوذ ہے۔