حدیث نمبر: 4384
أخبرني محمد بن إبراهيم الهاشِمي، حدَّثنا الحسين بن محمد بن زياد، حدَّثنا الحسين بن حُرَيث، حدَّثنا الفضل بن موسى، عن خُثَيم بن عِراك، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: لما خرجَ رسولُ الله ﷺ إلى خَيبرَ استعملَ سِباعَ بن عُرْفُطَةَ الغِفاريّ بالمدينة (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4337 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب رسول اللہ ﷺ (غزوہ) خیبر کے لیے نکلے تو آپ ﷺ نے سیدنا سباع بن عرفطہ غفاری رضی اللہ عنہ کو مدینہ منورہ میں اپنا قائم مقام (گورنر) مقرر فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب المغازي والسرايا / حدیث: 4384
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4384] [ترقيم الشركة 4361] [ترقيم العلميه 4337]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وقد تقدَّم بأطول ممّا ها هنا برقم (2272) من طريق إبراهيم محمد بن يزيد المَروَزي عن الحسين بن حريث.
حوالہ / مصدر: یہ روایت یہاں موجود متن سے زیادہ طویل شکل میں نمبر (2272) پر ابراہیم محمد بن یزید المروزی عن الحسین بن حریث کے طریق سے گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4384 سے ماخوذ ہے۔