المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
بَحْثٌ فِي مَعَانِي آيَةِ ( فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ) باب: آیت "فصل لربک وانحر" (پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے) کے معانی کی تحقیق
حدیث نمبر: 4023M
من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3979 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
جہاں تک اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ﴾ [سورة الكوثر: 2] کا تعلق ہے، تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے اس کی تفسیر و تاویل میں اختلاف کیا ہے، اور ان میں سب سے بہترین قول وہ ہے جو امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے دو روایتوں میں مروی ہے، جن میں سے پہلی روایت یہ ہے: