المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ الْمُرْسَلَاتِ باب: تفسیر سورۂ المرسلات
حدیث نمبر: 3931
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدَّثنا أحمد بن مِهْران، حدَّثنا عُبيد الله بن موسى، حدَّثنا إسرائيل، حدَّثنا سِمَاك بن حَرْب، عن خالد بن عَرعَرة قال: قام رجل إلى علي فقال: ما العاصفاتُ عَصْفًا؟ قال: الرِّياح (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3887 - صحيححافظ طلحہ بابر
خالد بن عرعرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس کھڑا ہوا اور پوچھا: «العاصفات عصفاً» سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے فرمایا: اس سے مراد تند و تیز ہوائیں ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده حسن.
درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے۔
وأخرجه إسحاق بن راهويه في "مسنده" كما في "المطالب العالية" (3773)، والبيهقي في "شعب الإيمان" (3704) من طريقين عن سماك بن حرب، به - ضمن خبر طويل.
حوالہ / مصدر: اسے اسحاق بن راہویہ نے اپنی "مسند" (جیسا کہ "المطالب العالیہ" 3773 میں ہے) اور بیہقی نے "شعب الایمان" (3704) میں سماک بن حرب سے دو مختلف طریقوں سے روایت کیا ہے - ایک طویل خبر کے ضمن میں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3931 سے ماخوذ ہے۔