المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ { هَلْ أَتَى عَلَى الإِنْسَانِ } - مَا فِي السَّمَاءِ مَوْضِعُ قَدْرِ أَرْبَعِ أَصَابِعَ إِلَّا مَلَكٌ سَاجِدٌ للهِ باب: تفسیر سورۂ هل أتى على الإنسان — آسمان میں چار انگلیوں کی جگہ بھی ایسی نہیں جہاں کوئی فرشتہ سجدہ ریز نہ ہو
حدیث نمبر: 3928
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن سليمان بن الحارث، حدَّثنا أبو غسان، حدَّثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن البَراء بن عازبٍ في قوله ﷿: ﴿وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا﴾ [الإنسان: 14] قال: ذُلِّلَت لهم فيتناولون منها كيف شاؤوا (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3884 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا﴾ [سورة الإنسان: 14] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: (جنت کے پھل) ان کے لیے اتنے مسخر کر دیے گئے ہیں کہ وہ جیسے چاہیں (بیٹھے، لیٹے یا کھڑے) انہیں توڑ کر حاصل کر سکیں گے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) خبر صحيح، وهذا إسناد قوي، محمد بن سليمان بن الحارث - وهو أبو بكر الباغَنْدي - لا بأس به. أبو غسان: هو مالك بن إسماعيل النهدي، وأبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السبيعي.
درجۂ حدیث: یہ خبر "صحیح" ہے اور یہ سند "قوی" ہے۔ محمد بن سلیمان بن حارث (ابو بکر الباغندی) میں کوئی حرج نہیں۔ ابو غسان سے مراد "مالک بن اسماعیل نہدی" اور ابو اسحاق سے مراد "عمرو بن عبد اللہ سبیعی" ہیں۔
وأخرجه البيهقي في "البعث والنشور" (28) عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے "البعث والنشور" (28) میں ابو عبد اللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
ورواه بنحوه عن إسرائيل آدمُ بن أبي إياس في "تفسيره" 2/ 712، ووكيع عند هناد بن السري في "الزهد" (100).
حوالہ / مصدر: اسے اسرائیل سے اسی طرح آدم بن ابی ایاس نے تفسیر (2/712) میں، اور وکیع نے (ہناد بن سری کی "الزہد" 100 میں) روایت کیا ہے۔
وأخرجه كذلك ابن المبارك في "الزهد" برواية نعيم بن حماد (230)، وابن أبي الدنيا في "صفة الجنة" (117)، وأبو نعيم في "صفة الجنة" (351)، والبيهقي (285) من طريق شريك النخعي، وابن أبي شيبة 13/ 140 من طريق زكريا بن أبي زائدة، كلاهما عن أبي إسحاق، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن مبارک نے "الزہد" (بروایت نعیم بن حماد 230)، ابن ابی الدنیا نے "صفۃ الجنۃ" (117)، ابو نعیم نے "صفۃ الجنۃ" (351) اور بیہقی (285) نے شریک نخعی کے طریق سے، اور ابن ابی شیبہ (13/140) نے زکریا بن ابی زائدہ کے طریق سے، دونوں نے ابو اسحاق سے اسی طرح روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3928 سے ماخوذ ہے۔