المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ النَّجْمِ — سَجَدَ فِي النَّجْمِ الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْإِنْسُ وَالْجِنُّ باب: سورۂ النجم کی تفسیر: سورۂ نجم میں مسلمانوں، مشرکوں، انسانوں اور جنّات سب کا سجدہ کرنا
حدیث نمبر: 3789
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا معاذ بن هشام، حَدَّثَنَا أَبي، عن قَتَادة، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس قال: أَتعجَبون أن تكون الخُلَّةُ لإبراهيم، والكلامُ لموسى، والرُّؤيةُ لمحمدٍ؛ صلوات الله عليهم أجمعين (2).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3747 - على شرط البخاريحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”کیا تم اس بات پر تعجب کرتے ہو کہ خلیل اللہ ہونے کا شرف ابراہیم علیہ السلام کو ملا، کلام اللہ کا شرف موسیٰ علیہ السلام کو ملا اور (رب کی) رویت کا شرف محمد ﷺ کو ملا؟ اللہ تعالیٰ کی ان سب پر رحمتیں نازل ہوں۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. وهو مكرر (3151).
درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ یہ نمبر (3151) پر مکرر ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ یہ نمبر (3151) پر مکرر ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3789 سے ماخوذ ہے۔