حدیث نمبر: 3447
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن سِمَاك بن حَرْب، عن عِكْرمة، عن ابن عبّاس في قوله ﷿: ﴿لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا﴾ [مريم: 7]، قال: لم يُسَمَّ يحيى قبلَه (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3407 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا﴾ ”ہم نے اس سے پہلے اس نام کا کوئی شخص نہیں بنایا۔“ [سورة مريم: 7] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اس سے پہلے کسی کا نام یحییٰ نہیں رکھا گیا تھا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التفسير / حدیث: 3447
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «إسناده حسن من أجل سماك بن حرب.» [ترقيم الرساله 3447] [ترقيم الشركة 3427] [ترقيم العلميه 3407]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن من أجل سماك بن حرب.
درجۂ حدیث: (1) اس کی سند "سماک بن حرب" کی وجہ سے "حسن" ہے۔
وأخرجه ابن أبي شيبة 11/ 560، وأبو عروبة الحراني في "الأوائل" (38) من طريقين عن إسرائيل، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ابی شیبہ (11/ 560) اور ابو عروبہ حرانی نے "الاوائل" (38) میں اسرائیل سے دو طریقوں سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وسيأتي عند المصنف ضمن حديث برقم (4191) بإسناد آخر حسن عن ابن عبَّاس.
نوٹ / توضیح: اور یہ مصنف کے ہاں نمبر (4191) پر ایک دوسری "حسن" سند کے ساتھ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے آئے گا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3447 سے ماخوذ ہے۔