المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ الْمَائِدَةِ - الْمَائِدَةُ آخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ باب: سورۂ مائدہ کی تفسیر — سورۂ مائدہ آخری نازل ہونے والی سورت ہے
حدیث نمبر: 3250
حدثنا أبو العبَّاس، حدثنا بَحْر بن نصر قال: قُرئَ على ابن وهب: أخبرك حُيَيُّ بن عبد الله المَعافِري قال: سمعت أبا عبد الرحمن الحُبُلي يحدِّث عن عبد الله بن عَمْرو: أنَّ آخر سورةٍ نزلت سورةُ المائدة (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3211 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سب سے آخری سورت جو نازل ہوئی وہ سورہ مائدہ ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) صحيح بما قبله، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل حيي بن عبد الله. أبو عبد الرحمن الحبلي: هو عبد الله بن يزيد المعافري.
درجۂ حدیث: یہ پچھلی حدیث کی وجہ سے صحیح ہے، اور یہ سند حی بن عبداللہ کی وجہ سے متابعات اور شواہد میں ’حسن‘ ہے۔
فنی نکتہ / علّت: ابو عبدالرحمن الحبلی سے مراد ’عبداللہ بن یزید المعافری‘ ہیں۔
وأخرجه الترمذي (3063) عن قتيبة بن سعيد، عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد -وزاد فيه سورة الفتح. وقال: حديث حسن غريب.
حوالہ / مصدر: اسے ترمذی نے (3063) میں قتیبہ بن سعید سے، انہوں نے عبداللہ بن وہب سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے - اور اس میں سورہ فتح کا اضافہ کیا ہے۔ اور فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3250 سے ماخوذ ہے۔