المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
أَخْبَارُ الْقَتْلِ عِوَضَ الْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَبْعِينَ أَلْفًا وَسَبْعِينَ أَلْفًا باب: سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے بدلے ستر ہزار اور ستر ہزار افراد کے قتل کی خبر
حدیث نمبر: 3185
حدَّثَناه أبو محمد السَّبِيعي الحافظ، حدثنا عبد الله بن محمد بن ناجيَةَ، حدثنا حُمَيد بن الرَّبيع، حدثنا أبو نُعيم، فذكره بإسناده نحوَه (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، امام حاکم فرماتے ہیں کہ میں ایک طویل عرصے تک یہ گمان کرتا رہا کہ اس حدیث کو ابونعیم سے روایت کرنے میں مسمعی منفرد ہیں، یہاں تک کہ ابو محمد السبیعی الحافظ نے عبداللہ بن محمد بن ناجیہ سے اور انہوں نے حمید بن ربیع کے واسطے سے ابونعیم سے یہ حدیث ان کی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) سيأتي هذا الطريق من ضمن الطرق التي في الحديث رقم (4882).
تفصیلِ روایت: یہ طریق ان طریقوں کے ضمن میں آئے گا جو حدیث نمبر (4882) میں ہیں۔
تفصیلِ روایت: یہ طریق ان طریقوں کے ضمن میں آئے گا جو حدیث نمبر (4882) میں ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3185 سے ماخوذ ہے۔