المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
سَيِّدَةُ آيِ الْقُرْآنِ آيَةُ الْكُرْسِيِّ باب: قرآن کی آیات میں سب سے عظیم آیت، آیت الکرسی ہے
حدیث نمبر: 3067
حدثنا أبو بكر بن بالَوَيه، حدثنا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حدثنا معاوية ابن عمرو، حدثنا زائدة، عن حَكِيم بن جُبير، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "سيِّدُ آي القرآن آيةُ الكُرْسي" (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کی تمام آیات کی سردار آیت الکرسی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین (امام بخاری و مسلم) نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حسن لغيره، وقد سلف برقم (2082) و (3063)
درجۂ حدیث: یہ ’حسن لغیرہ‘ ہے۔
تفصیلِ روایت: اور یہ نمبر (2082) اور (3063) پر گزر چکا ہے۔
درجۂ حدیث: یہ ’حسن لغیرہ‘ ہے۔
تفصیلِ روایت: اور یہ نمبر (2082) اور (3063) پر گزر چکا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3067 سے ماخوذ ہے۔