المستدرك على الصحيحين
كتاب العلم— علم کا بیان
فِي فَضْلِ طُلَّابِ الْحَدِيثِ باب: حدیث کے طلبہ کی فضیلت میں
حدیث نمبر: 303
فحدَّثَناه أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا أبو كُريب وسَلْم بن جُنادة، قالا: حدثنا أبو معاوية (2) (3). وأمّا حديث عبد الله بن نُمير:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی سابقہ حدیث کی متابعت کے سلسلے میں یہ ابو معاویہ اور سلم بن جنادہ کی بیان کردہ روایت ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) من قوله: "وابن نمير" إلى هنا سقط من (ب) والمطبوع.
نوٹ / توضیح: عبارت "وابن نمیر" سے لے کر یہاں تک کا حصہ نسخہ (ب) اور مطبوعہ متن سے ساقط (غائب) ہے۔
(3) إسناده صحيح. أبو كريب: هو محمد بن العلاء الهمداني، وأبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
ناموں کی تحقیق: ابوکریب سے مراد محمد بن العلاء الہمدانی اور ابومعاویہ سے مراد محمد بن خازم الضریر ہیں۔
وأخرجه أحمد 12/ (7427)، ومسلم (2699)، وابن ماجه (225)، وابن حبان (84) من طريق أبي معاوية، بهذا الإسناد - وهو عند مسلم عن أبي كريب محمد بن العلاء وغيره عن أبي معاوية.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (ج 12، 7427)، مسلم (2699)، ابن ماجہ (225) اور ابن حبان (84) نے ابومعاویہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ امام مسلم کے ہاں یہ ابوکریب محمد بن العلاء اور دیگر راویوں کے واسطے سے ابومعاویہ سے مروی ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 303 سے ماخوذ ہے۔