المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
زِيَارَةُ قُبُورِ الشُّهَدَاءِ وَرَدُّ السَّلَامِ مِنْهُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ باب: شہداء کی قبور کی زیارت اور قیامت تک ان کی طرف سے سلام کا جواب دیا جانا
حدیث نمبر: 3020
أخبرنا أبو العبَّاس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن عبد الرحمن بن يزيد، عن عبد الله بن مسعود قال: أقرأني رسول الله ﷺ: (إنِّي أنا الرَّزاقُ ذُو القوَّةِ المَتِينُ) (4).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2983 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے اس طرح پڑھایا ہے: ﴿إِنِّي أَنَا الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ﴾ ”بیشک میں ہی رزق دینے والا، بڑی قوت والا اور نہایت مضبوط ہوں۔“ [سورة الذاريات: 58]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) إسناده صحيح. وقد سلف برقم (2956).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: یہ پہلے نمبر (2956) پر گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: یہ پہلے نمبر (2956) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3020 سے ماخوذ ہے۔