حدیث نمبر: 3008M
سمعت أبا العبَاس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العبَّاس بن محمد الدُّورِي يقول: سألتُ يحيى بن مَعِين عن أحاديث درَّاج عن أبي الهيثم عن أبي سعيد، فقال: هذا إسناد صحيح (3).
حافظ طلحہ بابر

عباس بن محمد الدوری کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین سے دراج عن ابی الہیثم عن ابی سعید کی احادیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ سند صحیح ہے۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التفسير / حدیث: 3008M
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 3008M] [ترقيم الشركة 2989/1]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) كان يحيى بن معين ﵀ حسن الرأي في درَّاج، وخالفه أحمد وأبو داود فضعَّفا هذه السلسلة.
فنی نکتہ / علّت: یحییٰ بن معین رحمہ اللہ "دراج" کے بارے میں اچھی رائے رکھتے تھے، جبکہ احمد اور ابو داود نے ان کی مخالفت کی ہے اور اس سلسلے کو "ضعیف" قرار دیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3008 سے ماخوذ ہے۔