المستدرك على الصحيحين
كتاب النكاح— نکاح کا بیان
مَنْ قُتِلَ أَوْ مَاتَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ فِي الْجَنَّةِ باب: جو اللہ کی راہ میں قتل ہو یا مر جائے وہ جنت میں ہے
حدیث نمبر: 2759M
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العباس بن محمد الدُّوري يقول: سمعت يحيى بن مَعين يقول: حدثنا عبد الرحمن بن مَهْدي، قال: اسمُ أبي العَجْفاء هَرِم. وقد روي هذا الحديث من رواية مستقيمة عن سالم بن عبد الله ونافع عن ابن عمر. أما حديث سالم:
حافظ طلحہ بابر
عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے سنا کہ عبدالرحمن بن مہدی نے کہا ہے کہ ابوالعجفاء کا نام «هَرِم» (ہرم) ہے۔ اس حدیث کو سالم بن عبداللہ اور نافع نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی ایک مستقیم روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔