حدیث نمبر: 2754
حدثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد الدَّقَّاق ببغداد، حدثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي، حدثنا معاذ بن هشام. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني محمد بن أبي بكر، حدثنا معاذ بن هشام، حدثني أبي، عن قَتَادة، عن الحسن، عن سَمُرة بن جُندُب، قال: قال رسول الله ﷺ: "أيُّما امرأةٍ زَوَّجها وَلِيّان، فهي للأول منهما، وأيُّما رجلَين ابتاعا بَيعًا، فهو للأول منهما" (1). تابعَه سعيد بن أبي عَرُوبة وسعيد بن بَشير الدمشقي عن قَتَادة. أما حديث سعيد بن أبي عَرُوبة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2720 - على شرط البخاري_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ
حافظ طلحہ بابر

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس عورت کا نکاح دو ولیوں نے (الگ الگ جگہ) کر دیا ہو تو وہ پہلے شوہر کی ہوگی، اور جن دو آدمیوں نے کوئی چیز خریدی ہو تو وہ پہلے خریدار کی ہوگی۔“
اس کی متابعت سعید بن ابی عروبہ اور سعید بن بشیر دمشقی نے قتادہ سے کی ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب النكاح / حدیث: 2754
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وسماع الحسن» [ترقيم الرساله 2754] [ترقيم الشركة 2736] [ترقيم العلميه 2720]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح، وسماع الحسن - وهو البصري - من سمرة بن جندب صحيح، كما بيناه عند الحديث المتقدم برقم (151). محمد بن أبي بكر: هو ابن علي المقدَّمي.
درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: امام حسن بصری کا حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے سماع صحیح ہے، جیسا کہ ہم نے پہلے حدیث نمبر (151) کے تحت بیان کیا ہے۔ راوی محمد بن ابی بکر سے مراد "محمد بن ابی بکر بن علی المقدَّمی" ہیں۔
وقد تقدم برقم (2285) من طرق عن هشام الدستوائي.
حوالہ / مصدر: یہ روایت پہلے نمبر (2285) پر ہشام الدستوائی کے مختلف طرق سے گزر چکی ہے۔
وانظر الطرق الآتية بعده.
نوٹ / توضیح: اس کے بعد آنے والے دیگر طرق ملاحظہ فرمائیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2754 سے ماخوذ ہے۔