حدیث نمبر: 2747M
حدثني أبو سعيد أحمد بن محمد بن رُمَيح النَّخَعي، حدثنا إبراهيم بن نصر الكِنْدي، قال: سمعتُ سعيد بن هاشم الكاغَذِي يقول: سمعتُ أحمد بن حنبل يقول: إذا وجدتَ الحديثَ من وجهِ زهير بن معاوية، فلا تَعْدُ إلى غيره، فإنه من أثبت الناس حديثًا. وأما حديث أبي عَوَانة:
حافظ طلحہ بابر

سیدنا سعید بن ہاشم الکاغذی بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب تمہیں کوئی حدیث زہیر بن معاویہ کی سند سے مل جائے تو (اعتماد کے لیے) کسی دوسرے کی طرف مت مڑو، کیونکہ وہ حدیث بیان کرنے میں سب سے زیادہ پختہ اور ثابت قدم لوگوں میں سے ہیں۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب النكاح / حدیث: 2747M
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 2747M] [ترقيم الشركة 2729/1]