حدیث نمبر: 2745M6
سمعتُ أبا الحسن أحمد بن محمد العَنَزي يقول: سمعت عثمان بن سعيد الدارمي يقول: قلت ليحيى بن مَعِين: يونس بن أبي إسحاق أحبُّ إليك أو ابنُه إسرائيل بن يونس؟ فقال: كلٌّ ثقة.
حافظ طلحہ بابر

عثمان بن سعید دارمی کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین سے پوچھا: آپ کے نزدیک یونس بن ابی اسحاق زیادہ پسندیدہ ہیں یا ان کے بیٹے اسرائیل بن یونس؟ تو انہوں نے فرمایا: ”دونوں ہی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب النكاح / حدیث: 2745M6
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 2745M6]