حدیث نمبر: 2745M2
سمعتُ أبا الحسن بنَ منصور يقول: سمعتُ أبا بكر محمد بن إسحاق يقول: سمعتُ أبا موسى يقول: كان عبد الرحمن بنُ مهدي يُثبِت حديثَ إسرائيل عن أبي إسحاق - يعني - في النكاح بغير وليّ.
حافظ طلحہ بابر

میں نے ابوالحسن بن منصور کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ابوبکر محمد بن اسحاق کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے ابوموسیٰ کو یہ کہتے ہوئے سنا: ”عبدالرحمن بن مہدی ابواسحاق سے اسرائیل کی روایت کردہ حدیث یعنی ولی کے بغیر نکاح کے متعلق حدیث کی تصدیق و توثیق کیا کرتے تھے۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب النكاح / حدیث: 2745M2
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 2745M2]