حدیث نمبر: 2745M1
سمعتُ أبا نصر أحمدَ بنَ سهل الفقيه ببُخارى يقول: سمعتُ صالح بن محمد بن حبيب الحافظ يقول: سمعتُ عليَّ بن عبد الله المَدِيني يقول: سمعت عبدَ الرحمن بن مَهدي يقول: كان إسرائيل يَحفَظُ حديث أبي إسحاق كما يَحفَظ ﴿الْحَمْدُ﴾.
حافظ طلحہ بابر

میں نے بخارا میں ابونصر احمد بن سہل فقیہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے صالح بن محمد بن حبیب حافظ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے علی بن عبداللہ مدینی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عبدالرحمن بن مہدی کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اسرائیل اپنے دادا ابواسحاق کی احادیث اس طرح یاد رکھتے تھے جیسے وہ ﴿الْحَمْدُ﴾ (سورہ فاتحہ) یاد رکھتے تھے۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب النكاح / حدیث: 2745M1
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 2745M1]