حدیث نمبر: 2551
أخبرني أبو بكر بن أبي دارِم، الحافظ، حدثنا الحُسين بن محمد بن جعفر القرشي، حدثنا مِنْجاب بن الحارث، حدثنا أبو عامر الأسدي، عن سفيان، عن أبي إسحاق، عن عبد الله بن مغفَّل، عن النبي ﷺ، ومثلَه (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2518 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے اسی کے مثل مروی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) أبو بكر بن أبي دارم - وهو أحمد بن محمد بن السَّرِي التميمي - قد تُكُلِّم فيه، قال عنه الحاكم نفسه: رافضي غير ثقة، قلنا: وقد انفرد بهذا الإسناد إلى سفيان الثَّوري، وأبو عامر الأسدي - واسمه قاسم بن محمد روى عنه جمع، ولكنه لم يُؤثَر توثيقه عن أحد.
درجۂ حدیث: ابوبکر بن ابی دارم پر جرح ہے، خود امام حاکم نے انہیں 'رافضی اور غیر ثقة' کہا ہے۔ وہ سفیان ثوری سے اس سند کے ساتھ روایت کرنے میں اکیلے ہیں۔ ابو عامر الاسدی ثقہ ثابت نہیں ہیں۔
درجۂ حدیث: ابوبکر بن ابی دارم پر جرح ہے، خود امام حاکم نے انہیں 'رافضی اور غیر ثقة' کہا ہے۔ وہ سفیان ثوری سے اس سند کے ساتھ روایت کرنے میں اکیلے ہیں۔ ابو عامر الاسدی ثقہ ثابت نہیں ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2551 سے ماخوذ ہے۔