المستدرك على الصحيحين
كتاب : الجهاد— جہاد کا بیان
ذِكْرُ أَلْوَانِ أَلْوِيَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ باب: سیدنا رسول اللہ ﷺ کے جھنڈوں کے رنگوں کا بیان
حدیث نمبر: 2536
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان، حدثنا يحيى بن آدم، أخبرنا شَريك، عن عمار الدُّهْني، عن أبي الزُّبَير، عن جابر، رفعه إلى النبي ﷺ: أنه كان لواؤُه يوم دخلَ مكةَ أبيضَ (3).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وشاهدُه حديث ابن عباس:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2505 - سكت عنه الذهبي في التلخيصحافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اسے نبی کریم ﷺ سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن آپ ﷺ کا جھنڈا (لواء) سفید تھا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حسن لغيره، شريك -وهو ابن عبد الله النخعي- يعتبر به في المتابعات والشواهد، وباقي رجال الإسناد لا بأس بهم.
درجۂ حدیث: یہ حسن لغیرہ ہے۔ شریک بن عبد اللہ النخعی متابعات میں معتبر ہیں، باقی تمام راویوں میں کوئی حرج نہیں۔
وأخرجه أبو داود (2592)، وابن ماجه (2817)، والترمذي (1679)، والنسائي (3835)، وابن حبان (4743) من طرق عن يحيى بن آدم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد، ابن ماجہ، ترمذی، نسائی اور ابن حبان نے یحییٰ بن آدم کے طریق سے روایت کیا ہے۔
ويشهد له حديث ابن عباس الذي بعده.
متابعات و شواہد: اس کے بعد والی ابن عباس کی حدیث اس کی شاہد (تائید کنندہ) ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2536 سے ماخوذ ہے۔