المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
الشَّرِكَةُ فِي التِّجَارَةِ باب: تجارت میں شراکت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2388
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي، حدثنا أحمد بن حَيَّان بن مُلاعِب ومحمد بن غالب بن حرب، قالا: حدثنا عفّان بن مسلم، حدثنا وُهَيب، حدثنا عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن مجاهد، عن السائب بن أبي السائب: أنه كان شريكَ النبي ﷺ في أول الإسلام في التجارة، فلما كان يومُ الفتح قال: "مرحبًا بأخي وشَريكي، لا تُداري ولا تُمَاري"، وذكر باقي الحديث (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2357 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا سائب بن ابی سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ آغازِ اسلام میں تجارت میں نبی کریم ﷺ کے شریک (پارٹنر) تھے، پھر جب فتح مکہ کا دن آیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”خوش آمدید میرے بھائی اور میرے شریک! جو نہ تو ٹال مٹول کرتا تھا اور نہ ہی بحث و تکرار کرتا تھا۔“ اور پھر باقی حدیث ذکر کی۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف، مجاهد - وهو ابن جبر المكي - لم يروه عن السائب، بينهما قائد السائب، وهو مجهول، وفيه اضطراب أيضًا كما بينه الحافظ ابن حجر في ترجمة السائب من "تهذيب التهذيب". وُهَيب: هو ابن خالد.
درجۂ حدیث: سند "ضعیف" ہے کیونکہ مجاہد اور سائب کے درمیان "قائد السائب" کا واسطہ ہے جو کہ مجہول ہے۔ حافظ ابن حجر کے بقول اس میں اضطراب بھی پایا جاتا ہے۔
وأخرجه أحمد 24/ (15505) عن عفان بن مسلم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے عفان بن مسلم کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه النسائي (10071) من طريق أبي هشام المغيرة بن سلمة المخزومي، عن وُهَيب، به.
حوالہ / مصدر: امام نسائی نے اسے وہیب کے طریق سے نقل کیا ہے۔
وأخرجه أحمد (15502)، وأبو داود (4836)، وابن ماجه (2287) من طريق إبراهيم بن المهاجر، عن مجاهد، عن قائد السائب، عن السائب.
حوالہ / مصدر: احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ کی روایات میں مجہول راوی "قائد السائب" کا ذکر موجود ہے۔
وأخرجه أحمد (15503) من طريق سيف بن أبي سليمان المخزومي، عن مجاهد، قال: كان السائب بن أبي السائب، فذكره مرسلًا.
حوالہ / مصدر: امام احمد نے ایک اور طریق سے اسے "مرسل" روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2388 سے ماخوذ ہے۔