المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنِ ائْتَمَنَكَ ، وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ باب: جس نے تمہیں امانت دی ہو اسے امانت ادا کرو اور جو تم سے خیانت کرے تم اس سے خیانت نہ کرو۔
حدیث نمبر: 2327
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا طَلْق بن غَنّام، حدثنا شَريك وقيس، عن أبي حَصِين، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ: "أدِّ الأمانةَ إلى من ائتَمَنَك، ولا تخُنْ من خانَكَ" (2). قال العباس: قلت لطَلْق: أكتُبُ شَريك وأَدَعُ قيس؟ قال: أنت أبصَرُ. حديثُ شريك عن أبي حَصِين صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ عن أنس:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2296 - على شرط مسلم وشاهدهحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”امانت اسے لوٹاؤ جس نے تم پر بھروسہ کیا، اور اس کے ساتھ خیانت نہ کرو جس نے تمہارے ساتھ خیانت کی ہو۔“
امام شریک کی یہ روایت امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن، وقد اتفق على روايته شريك - وهو ابن عبد الله النخعي - وقيس - وهو ابن الربيع الأسدي - عن أبي حَصِين - وهو عثمان بن عاصم الأسدي - وفي ذلك ما يُشعر بأنهما ضبطاه، على أنَّ له شواهدَ أيضًا ذكرناها في تخريجنا لأبي داود.
درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔ شریک اور قیس دونوں کا اسے ابوحصین سے روایت کرنا ان کے ضبط پر دلالت کرتا ہے، مزید یہ کہ اس کے شواہد ابوداؤد کی ہماری تخریج میں مذکور ہیں۔
وأخرجه أبو داود (3535)، والترمذي (1264) عن أبي كريب محمد بن العلاء، عن طَلْق بن غنام، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (3535) اور ترمذی (1264) نے ابوکریب کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه أبو داود (3535) عن أحمد بن إبراهيم الدَّورقي، عن طَلْقٍ، عن شريك وحده، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (3535) نے احمد بن ابراہیم الدورقی کے طریق سے صرف شریک سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2327 سے ماخوذ ہے۔