المستدرك على الصحيحين
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان
شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي باب: میری شفاعت میری امت کے گناہگاروں کے لیے ہے۔
حدیث نمبر: 231
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إسماعيل بن إسحاق القاضي وأبو المثنَّى العَنبَري قالا: حدثنا سليمان بن حَرْب، حدثنا بِسطامُ بن حُرَيث، عن أشعثَ الحُدَّاني، عن أنس، عن النبي ﷺ قال: "شفاعتي لأهلِ الكبائرِ من أمَّتي" (1). وله شاهد صحيح على شرط مسلم:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میری شفاعت میری امت کے ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے کبیرہ (بڑے) گناہ کیے ہوں گے۔“
اس حدیث کا امام مسلم کی شرط پر ایک صحیح شاہد (تائیدی روایت) موجود ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 20/ (13222)، وأبو داود (4739) عن سليمان بن حرب، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے (ج20، حدیث 13222) اور ابوداؤد نے (4739) سلیمان بن حرب کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 231 سے ماخوذ ہے۔