المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
الْخَرَاجُ بِالضَّمَانِ باب: نفع ضمان کے بدلے ہوتا ہے۔
حدیث نمبر: 2211
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا يحيى، عن ابن أبي ذئب، عن مَخْلَد بن خُفاف، عن عُرْوة، عن عائشة: أنَّ رسول الله ﷺ قضى أنَّ الخَرَاج بالضَّمان (3).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فیصلہ فرمایا کہ فائدہ ضمانت (نقصان کی ذمہ داری) کے بدلے میں ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن. أبو المثنّى: هو معاذ بن المثنى العَنْبري، ومُسدَّد: هو ابن مُسَرْهَد، ويحيى: هو ابن سعيد القطان.
حکم / درجۂ حدیث: سند
حسن اور حدیث
صحیح ہے۔ ابو المثنیٰ اور مسدد ثقہ ہیں۔
وأخرجه أحمد 40/ (24224) عن يحيى القطّان، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے یحییٰ القطان کی سند سے روایت کیا ہے۔
حکم / درجۂ حدیث: سند
حسن اور حدیث
صحیح ہے۔ ابو المثنیٰ اور مسدد ثقہ ہیں۔
وأخرجه أحمد 40/ (24224) عن يحيى القطّان، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے یحییٰ القطان کی سند سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2211 سے ماخوذ ہے۔