المستدرك على الصحيحين
كتاب : البيوع— خریدوفروخت کا بیان
لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ باب: ذخیرہ اندوزی صرف گناہ گار ہی کرتا ہے۔
حدیث نمبر: 2193
ما أخبرَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا عُبيد الله (4) بن موسى، حدثنا إسرائيل، عن علي بن سالم بن ثَوبان، حدثني علي ابن زيد، عن سعيد بن المسيّب، عن عمر، قال: قال رسول الله ﷺ: "المحتكِرُ مَلْعُونٌ" (1). ومنها:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2164 - علي بن سالم ضعيفحافظ طلحہ بابر
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ذخیرہ اندوزی کرنے والا ملعون (اللہ کی رحمت سے دور) ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) تحرَّف في (ز) و (ب) إلى: عبد الله، مكبرًا.
تصحیح: نسخوں میں "عبداللہ" تحریف ہوا ہے (درست نام عبیداللہ ہونا چاہیے)۔
تصحیح: نسخوں میں "عبداللہ" تحریف ہوا ہے (درست نام عبیداللہ ہونا چاہیے)۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2193 سے ماخوذ ہے۔