المستدرك على الصحيحين
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل
" أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ " تَعْدِلُ أَلْفَ آيَةٍ باب: سورۂ التكاثر ہزار آیات کے برابر ہے۔
حدیث نمبر: 2107
حدَّثَناه أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن عبد الرحمن بن عبد الله الدَّشْتَكي، حدثنا أَبي، حدثنا أَبي، حدثنا عمرو بن أبي قيس عن عاصم، عن أبي الأحوص، عن عبد الله، عن النبي ﷺ نحوه (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس کے مثل فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) صحيح، وهذا إسناد لا بأس برجاله، ولكنه اختلف في رفعه ووقفه كما بيّناه مبسوطًا في الطريق السابق.
حکم / درجۂ حدیث: صحیح ہے۔ سند کے راوی ٹھیک ہیں مگر رفع و وقف کا وہی اختلاف یہاں بھی ہے۔
حکم / درجۂ حدیث: صحیح ہے۔ سند کے راوی ٹھیک ہیں مگر رفع و وقف کا وہی اختلاف یہاں بھی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2107 سے ماخوذ ہے۔