المستدرك على الصحيحين
كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر— دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
رَفْعُ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الدُّعَاءِ باب: دعا کے وقت ہاتھ اٹھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1983
حدثني علي بن عيسى الحِيْري، حدثنا الحسين بن محمد القَبّاني، حدثنا جَميل بن الحَسن الجَهضَمي، حدثنا أبو هَمَّام محمد بن الزِّبْرِقان الأَهوازي، حدثنا سُليمان التَّيمي، عن أبي عثمان، عن سَلْمان، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "إِنَّ الله لَيستحْيي مِن العبدِ أن يرفَعَ إليه يدَيه فيردَّهما خائبتَين" (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بیشک اللہ اس بات سے حیا فرماتا ہے کہ بندہ اس کی طرف اپنے ہاتھ بلند کرے اور وہ انہیں خالی اور نامراد لوٹا دے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد فيه لين من أجل جميل بن الحسن الجهضمي، لكنه متابع فيما تقدم برقم (1851) و (1852).
درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اس سند میں جمیل بن حسن کی وجہ سے تھوڑی نرمی (کمزوری) ہے، لیکن نمبر (1851) اور (1852) پر ان کی متابعت موجود ہے۔
وأخرجه ابن حبان (880) عن أحمد بن يحيى بن زهير، عن جميل بن الحسن، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (880) نے احمد بن یحییٰ عن جمیل بن حسن کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1983 سے ماخوذ ہے۔