المستدرك على الصحيحين
كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر— دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
مَنْ لَا يَدْعُو اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ باب: جو اللہ سے دعا نہیں کرتا اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے۔
حدیث نمبر: 1830
أخبرَناه إسماعيل بن محمد بن الفضل بن محمد الشَّعراني، حدثنا جدِّي، حدثنا إسماعيل بن أبي أُوَيس، حدثنا عبد العزيز بن أبي حازم، عن سُهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن رسول الله ﷺ نحوَه (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، والذي عندي أنه تَرَكَه لأنَّ أبا إسحاق الفَزَاريَّ أوقَفَه عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ ﷺ کے حوالے سے سابقہ روایت کی مانند مروی ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، میرا خیال ہے کہ امام مسلم نے اسے اس لیے چھوڑ دیا کیونکہ ابواسحاق فزاری نے اسے اعمش سے موقوفاً روایت کیا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل إسماعيل بن أبي أويس، وقد توبع.
درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے، اور اسماعیل بن ابی اویس کی وجہ سے سند "حسن" ہے، نیز ان کی متابعت موجود ہے۔
وأخرجه النسائي (10169) من طريق أبي مصعب أحمد بن أبي بكر، عن ابن أبي حازم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے نسائی (10169) نے ابومصعب احمد بن ابی بکر کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1830 سے ماخوذ ہے۔