مستدرکِ حاکم
كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر— دعا ، تکبیر وتہلیل اور تسبیح وذکر کا بیان
مَنْ لَا يَدْعُو اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ باب: جو اللہ سے دعا نہیں کرتا اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے۔
حدیث نمبر: 1827
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا خارجة، عن أبي المَليح حُميد المَديني، حدثني أبو صالح الخُوْزي، عن أبي هريرةَ قال: قال رسولُ الله ﷺ: "مَن لا يَدْعو الله يَغضَبُ عليه" (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ سے دعا نہیں کرتا، اللہ اس پر غضبناک ہوتا ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف جدًّا، خارجة - وهو ابن مصعب الخراساني - متروك الحديث، ويغني عن روايته هذه الرواية السابقة. يحيى بن يحيى: هو النيسابوري.
درجۂ حدیث: اس کی سند "سخت ضعیف" (ضعیف جداً) ہے۔ خارجہ بن مصعب الخراسانی "متروک" راوی ہے، اس کی جگہ پچھلی روایت ہی کافی ہے۔ یحییٰ بن یحییٰ سے مراد النیسابوری ہیں۔
درجۂ حدیث: اس کی سند "سخت ضعیف" (ضعیف جداً) ہے۔ خارجہ بن مصعب الخراسانی "متروک" راوی ہے، اس کی جگہ پچھلی روایت ہی کافی ہے۔ یحییٰ بن یحییٰ سے مراد النیسابوری ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1827 سے ماخوذ ہے۔