المستدرك على الصحيحين
أول كتاب المناسك— حج کا بیان
الْحَجُّ عَنِ الْغَيْرِ باب: دوسرے کی طرف سے حج کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1788
أخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحسين، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا شعبة. وأخبرنا أبو عمرو محمد بن جعفر العَدْل، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا محمد بن صُدْران، حدثنا خالد بن الحارث، حدثنا شعبة، سمعتُ النعمان بن سالم يقول: سمعتُ عمرَو بن أَوس يحدِّث عن أبي رَزِين أنه قال: يا رسولَ الله، إنَّ أبي شيخٌ كبير لا يستطيع الحَجَّ والعُمرة ولا الظَّعَن، قال: "حُجَّ عن أبيكَ واعتَمِر" (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میرے والد بہت بوڑھے ہیں، وہ نہ حج کی طاقت رکھتے ہیں، نہ عمرہ کی اور نہ ہی سفر کی، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنے باپ کی طرف سے حج اور عمرہ ادا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح، عبد الرحمن بن الحسن القاضي شيخ المصنف - وإن كان فيه ضعف - متابع عند المصنف وغيره. إبراهيم بن الحسين: هو ابن دِيزيل، وأبو رَزِين: اسمه لقيط بن صَبِرة، ويقال: لقيط بن عامر.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ مصنف کے استاد عبدالرحمن بن حسن اگرچہ کچھ ضعیف ہیں مگر یہاں ان کی متابعت موجود ہے۔
فنی نکتہ: ابراہیم بن الحسین سے مراد ابن دیزیل اور ابورزین کا نام لقيط بن صَبِرہ ہے۔
وأخرجه النسائي (3587) عن محمد بن عبد الأعلى الصنعاني، عن خالد بن الحارث، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے نسائی (3587) نے محمد بن عبدالاعلیٰ عن خالد بن الحارث کی اسی سند سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أحمد 26/ (16184) و (16185) و (16190) و (16199) و (16203)، وأبو داود (1810)، وابن ماجه (2906)، والترمذي (930) والنسائي (3603)، وابن حبان (3991) من طرق عن شعبة، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد، ابوداؤد (1810)، ابن ماجہ (2906)، ترمذی (930)، نسائی اور ابن حبان نے شعبہ کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1788 سے ماخوذ ہے۔