المستدرك على الصحيحين
أول كتاب المناسك— حج کا بیان
السُّجُودُ عَلَى الْحَجَرِ باب: حجر (حطیم) پر سجدہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1758
أخبرنا أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرفيُّ بمَرْو، حدثنا أبو الأحوص محمد بن الهيثم القاضي، حدثنا أبو سعيد يحيى بن سليمان الجُعْفي، حدثنا يحيى بن اليَمَان، عن سفيان، عن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي حسين، عن عكرمة، عن ابن عباس: أنَّ النبيَّ ﷺ سَجَدَ على الحَجَر (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حجرِ اسود پر سجدہ فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) ضعيف مرفوعًا، انفرد به عن سفيان - وهو الثوري - يحيى بن اليمان العجلي، وانفرد به عن يحيى أبو سعيد الجعفي، وهما وإن كانا حسنا الحديث، لكن حيث لا يخالفان، وقد خالفهما عبد الملك بن عبد العزيز بن جريج - وهو أوثق منهما - فرواه عن محمد بن عباد عن ابن عباس موقوفًا، ومحمد بن عباد وإن اختلف عليه - كما بينّاه فيما سلف برقم (1690) - إلَّا أنَّ طريق ابن جريج هذه أثبتها.
درجۂ حدیث: مرفوعاً ضعیف ہے۔ یحییٰ بن الیمان العجلی سفیان ثوری سے اسے مرفوع بیان کرنے میں اکیلے ہیں، جبکہ ان سے زیادہ ثقہ راوی ابن جریج نے اسے ابن عباسؓ کا "موقوف" قول بیان کیا ہے اور یہی زیادہ ثابت ہے۔
وأخرجه الدارقطني (2741) عن محمد بن مخلد وآخرين، عن أبي الأحوص محمد بن الهيثم القاضي، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے دارقطنی (2741) نے محمد بن مخلد کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن الأعرابي في "معجمه" (909)، والبيهقي 5/ 75 من طريقين عن أبي سعيد يحيى بن سليمان الجعفي، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن الاعرابی (909) اور بیہقی نے یحییٰ بن سلیمان الجعفی کے طریق سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1758 سے ماخوذ ہے۔