حدیث نمبر: 132M
سمعتُ عليَّ بن عيسى يقول: سمعت الحسين بن محمد بن زياد يقول: سمعت محمد بن يحيى يقول: أبو الأسباط الحارثيُّ هو بشرُ بن رافع. قال الحاكم: بِشْرُ بن رافع إنما ذكرتُه شاهدًا، وقد ألانَ مشايخُنا القول فيه. وقد وجدتُ له شاهدًا آخرَ من حديث خارجةَ:
حافظ طلحہ بابر

امام حاکم فرماتے ہیں کہ بشر بن رافع (جن کا تذکرہ ابو الاسباط الحارثی کے نام سے ہوا ہے) کو میں نے یہاں صرف بطور شاہد ذکر کیا ہے، اگرچہ ہمارے بعض اساتذہ نے ان کی ثقاہت کے حوالے سے کلام میں نرمی برتی ہے، تاہم اس حدیث کے لیے خارجہ کی روایت سے ایک اور شاہد بھی دستیاب ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الإيمان / حدیث: 132M
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 132M]