المستدرك على الصحيحين
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان
إِذَا كَانَ أَجَلُ أَحَدٍ بِأَرْضٍ أَثْبَتَ اللَّهُ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً باب: جب کسی کی موت کا وقت کسی سرزمین میں مقرر ہو جاتا ہے تو اللہ اس کے دل میں وہاں جانے کی کوئی ضرورت پیدا فرما دیتا ہے۔
حدیث نمبر: 128
حدثنا أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيْرفي، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا سليمان بن حَرْب. وحدثني بُكير (1) بن الحدَّاد بمكة، حدثنا أبو مُسلِم، حدثنا حجَّاج بن مِنْهال؛ قالا: حدثنا حمَّاد، حدثنا أيوب. وأخبرنا أحمد بن جعفر القطيعي، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا إسماعيل، عن أيوب، عن أبي المَلِيح، عن أبي عَزَّة قال: قال رسول الله ﷺ: "إذا أرادَ اللهُ قبضَ عبدٍ بأرض، جَعَلَ له إليها حاجةً" (2).
هذا حديث صحيح، ورواتُه عن آخرهم ثقات (3).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو عزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اللہ کسی بندے کی روح کسی سرزمین پر قبض کرنے کا ارادہ فرماتا ہے، تو اس کے لیے وہاں کوئی ضرورت پیدا فرما دیتا ہے۔“
یہ صحیح حدیث ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرَّف في المطبوع إلى: بكر.
فنی نکتہ / علّت: مطبوعہ نسخے میں یہاں تحریف ہوگئی ہے اور نام "بکر" چھپ گیا ہے۔
(2) إسناده صحيح إسماعيل: هو ابن إبراهيم المعروف بابن عُليَّة، وأيوب: هو ابن أبي تميمة السَّختياني. وهو في "مسند أحمد" 24/ (15539).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
نوٹ / توضیح: راوی اسماعیل سے مراد "ابن علیہ" اور ایوب سے مراد "ایوب سختیانی" ہیں۔
حوالہ / مصدر: یہ روایت "مسند احمد" (24/15539) میں موجود ہے۔
وأخرجه الترمذي (2147)، وابن حبان (6151) من طرق عن إسماعيل ابن عُليَّة، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام ترمذی (2147) اور ابن حبان (6151) نے اسماعیل بن علیہ کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وقال الترمذي: حديث صحيح.
درجۂ حدیث: امام ترمذی نے اسے "صحیح" قرار دیا ہے۔
(3) وللحديث شاهد ثالث من حديث جندب بن سفيان سيأتي عند المصنف برقم (1373)، وإسناده صحيح.
متابعات و شواہد: اس حدیث کا تیسرا شاہد حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ کی روایت ہے جو مصنف کے ہاں نمبر (1373) پر آئے گی، اور اس کی سند صحیح ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 128 سے ماخوذ ہے۔