المستدرك على الصحيحين
كتاب السهو— سجدہ سہو کا بیان
سَجْدَةُ السَّهْوِ بَعْدَ السَّلَامِ باب: سلام کے بعد سجدۂ سہو کرنا۔
حدیث نمبر: 1224
أخبرني أبو بكر محمد بن أحمد بن حاتم العدل بمَرْو، حدثنا محمد بن عمرو الفَزَاري، حدثنا يوسف بن عيسى، حدثنا الفضل بن موسى، حدثنا عبد الله بن كَيْسان، عن عكرمة، عن ابن عباس: أنَّ النبيَّ ﷺ سَمَّى سَجدَتي السَّهو المُرغِمَتين (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وأبو مجاهد عبد الله بن كَيْسان ثقةٌ ممن يُجمَع حديثُه في المَراوِزَة.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سہو کے دونوں سجدوں کا نام «المرغمتين» (شیطان کو ذلیل و رسوا کرنے والے) رکھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور ابو مجاہد عبداللہ بن کیسان ان ثقہ راویوں میں سے ہیں جن کی حدیث اہل مرو کے ہاں جمع کی جاتی ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن كيسان. وهو مكرر (976).
درجۂ حدیث: (1) عبداللہ بن کیسان کے ضعف کی وجہ سے سند ضعیف ہے۔ یہ نمبر (976) کی تکرار ہے۔
درجۂ حدیث: (1) عبداللہ بن کیسان کے ضعف کی وجہ سے سند ضعیف ہے۔ یہ نمبر (976) کی تکرار ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1224 سے ماخوذ ہے۔